خطبات محمود (جلد 2) — Page 78
GA رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسه و آلہ وسلم نے خطبے بھی دور دور رکھتے ہیں ۔ اس ۔ ہیں۔ اس سے بار بار وعظ اور اور خطبہ کی طرف توجہ دلائی ہے۔ دو دفعہ پڑھ کر تکرار رکھا ہے اور بتایا ہے کہ اگر تم تکرار کروگے تو کامیاب ہو جاؤ گے اور اگر کوئی کام ایک بار کر کے چھوڑ دو گے تو اس کا اثر نہیں ہوگا۔ د کو مار ہے تو حد اڑ کیا میری یہ بڑے بڑے اونچے چبو ترے ہیں مگر یانی نے ان ۔ مگر یانی نے ان پر جہ کو بڑی بڑی گہری نمازیں بنادی ہیں اور جب پانی میسی زم چیز بھی تجھ جیسی سخت چیز پہ اتنا اثر کر سکتی ہے تو تعالے کا نظام انسان کے دلی میں کیوں نہ اپنی جگہ بنا لے گا اگر بار بار اس کا تکرار کیا جائیگا تو خطبہ کے تکرار سے بھی ہیں یہ سبق ملتا ہے کہ نیک کام میں تکرار کرنا چاہئیے ۔ والفضل ۱۳ اگست ۹۲ ست - كتاب الطبقات الكبير لابن سعد قسم الاول - جزء الثالث مسلام ہے ۔ مثنوی مولینا رو هم دفتر چهارم مست ت - الحديد ۱۷:۵۰ ہے - یہ حضرت فضیل بن عیاض کا واقعہ ہے ۔ تذکرہ الاولیاء شیخ فرید الدین عطار مترجمه عبد الرحمن شوق مطبوعہ لاہور صلاح - محمد ۱۷۱۴۷ i ه البقره ۲ : ١٣٢ شه - البقره ۲ : ۱۲۵ شو - حیح بخاری کتاب الدعوات باب الصلوة علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم لو - الصفت ۳۷: ۱۰۳ تا ۱۰۶ -۷۲:۲۱ العنكبوت ۲۹ : ۲۷ نه - الانبياء اه - جامع ترمذی ابواب الجمعة باب ما جاء في الجلوس بين الخطبتين ۔