خطبات محمود (جلد 2) — Page 341
۳۳۱ اور وہ پھر سو جائیں۔ پھر اٹھائیں اور وہ دوبارہ سو جانا رفت صاف بتاتا ہے کہ جماعت میں جو جوش اُس وقت تھا، اس وقت نہیں ہے۔ میں یہ نہیں کر سکتا کہ جماعت پر مردنی چھائی ہوتی ہے۔ لیکن یہ بات ضرور ہے کہ طبائع کے اندرستی پیدا ہوری ہے ممکن ہے کہ یہ نیند کی قسم ہو اور اس کے بعد لوگ بیدار ہو جائیں اور کام کرنے لگ جائیں ۔ اس لئے میں مایوس نہیں لیکن یہ ضرور ہے کہ یہ کام کا وقت نہیں ہوتا جب لوگ سوئے ہوئے ہوں نہ انہیں اٹھائیں پھراتھ سو جائیں تو ہم ان سے کام نہیں لے سکتے۔ ہاں ہم مایوس بھی نہیں ہیں کیونکہ وہ بالکل مر نہیں گئے لیکن ایسا وقت کام کا رو نہیں ہوتا ۔ اس وقت اگر کوئی حکیم بنائی جائے تو یہ بیوقوفی اور رحمانت کی کی علامت ہو گی لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ جب وہ جاگیں تو کوششوں کا کا موقعہ ہی جاتا رہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس کی تعبیر اس رنگ میں کی جا سکتی ہے (واللہ اعلم بالصواب ) کہ جماعت میں جوش تو ہے لیکن وہ جوش غلط قسم کا اور بناوٹی ہے۔ وہ حقیقی قربانی جو اسلام پیش کرتا ہے۔ اور وہ گرمی جو صحت اور عمل کی علامت ہوا کرتی ہے ۔ وہ جماعت میں نہیں پائی جاتی جیسے اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ مومنوں کو جنت میں زنجبیل کے پیالے پلائے جائیں گے ۔ اس سے یہ نہیں ہوگا ۔ کہ وہ جگہ کی ہمیاریوں اور پیاس میں مبتلا ہو جائیں بلکہ اس کا مقصد یہ ہو گا کہ ان کے اندر وہ گرمی اور حرارت پیدا کی جائے جو قوت عملیہ کے لئے ضروری ہوتی ہے ۔ سردی اور گرمی دو طرح کی ہوتی ہیں۔ ایک سردی وہ ہوتی ہے جو کم ہمتی پیدا کرتی ہے۔ لیکن دوسری قسم کی سردی غلط جوش کو زائل کرتی ہے ۔ جسے قرآن کریم میں کاس کا فوری کیا گیا ہے کہ کافور کے زیادہ استعمال سے انسان نامرد ہو جاتا ہے ۔ اس کی صحت خراب ہو جاتی ہے اور وہ کام کے قابل نہیں رہتا ۔ لیکن اگر اسے مناسب موقعہ پر اور مناسب مقدار میں استعمال کیا جاتے تو یہ ناجائز گرمی کو روکتا ہے اور غلط جوش کو دور کرتا ہے۔ چنانچہ کا ہو اور پتھر ابھی جیسا کہ اطہار لکھتے ہیں۔ سرد اور خشک ہیں اور ان کا صحیح استعمال کیا جائے تو یہ ناجائز گرمی کو دو کرتے ہیں۔ اسی طرح کا اس کا فوری کے ساتھ نادرست اور ناجائز گرمی کو دور کیا جائیگا خواب میں کا ہو اور بتھوا سے اس طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ ہم جماعت کے موجودہ غلط جوش کو کاس کا فوری کے ساتھ دور کریں۔ پھر خدا تعالیٰ فرماتا ہے اس کے بعد مومنوں کو زنجبیل کے پیالے پلائے جائیں گے اور ان کے ذریعہ ان کے اندر وہ گرمی پیدا ہو گی جو قوت عملیہ پیدا کرنے کا موجب ہوگی ۔ یہ زنجبیلی پالے ناجائز گرمی اور غلط جوش پیدا کرنے اور جگر کی خرابی اور دیگر بیماریوں کا موجب نہیں ہوں گے بلکہ مومنوں کے اندر قوت عملیہ پیدا کریں گے ۔ پھر جو دوسری رویا ہوئی اس کو اس رڈیا کے ساتھ جب میں نے ملایا تو میں نے سمجھا کہ ان سے