خطبات محمود (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page iii of 432

خطبات محمود (جلد 2) — Page iii

४ بسم الله الرحمنِ الرَّحِيمِ محَمَدُهُ وَتُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ : وَعَلَى عَبْدِهِ المسيح الموعود پیش لفظ الإضر اللہ تعالی کے فضل اور اس کی دی ہوئی توفیق سے حضرت فضیل عمد المصلح الموعود صلی اللہ عنہ کے نہایت ہی نصیف اور پر معارف خطبات کی دو مصری جلد احباب جماعت کی خدمت میں پیش کرنیکی سعادت نصیب ہو رہی ہے۔ فالحمد لله على ذالك ۔ پہلی جلد حضرت المصلح الموعود رضی اللہ عنہ کے خطبات عید الفطر مشتمل تھی۔ اس دوسری جلد میں خطاب عید اضحی کا مجموعہ پیش کیا جا رہا ہے اور کوشش کی گئی ہے کہ ان جنبات میں جو حوالہ جات آتے ہیں یا جو تاریخی واقعات اور تعلیمی داد بی نکات بیان کئے گئے ہیں انکے اصلی ماخذ کی نشان دہی کر دی جائے ۔ اس سلسلہ میں جو حوالے نہیں مل سکے ان کی ی گئی ہے تاکہ بعد میں حوالہ مل جانے پر اسے عمل کر دیا جائے ۔ ان خطبات کے عناوین مندرجہ فہرس تدوین کے وقت مضمون کی مناسبت تجویز کئے گئے ہیں تاکہ قارین آسانی کے ساتھ استفادہ کر سکیں ۔ ہے۔ حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے سالہ میں مسند خلافت پر متمکن ہونے سے لیکر شاہ تک کے خطبات سلسلہ وار درج کئے گئے ہیں۔ ایک خطبہ خلافت سے پہلے کا ہے جسے ابتداء میں درج کیا گیا ہے۔ اس عرصہ میں حضور رضی اللہ عنہ نے جس سال خطبہ نہیں دیا یا اگر دیا ہے اور وہ کسی وجہ سے الفضل میں شائع نہیں ہو سکا ، الفضل نے اس کا خلاصہ شائع کر دیا ہے تو اس کا اپنے اپنے مقام پر الگ طور پر ذکر کر دیا گیا ہے۔ ہے پر ذکر کر دیا اللہ تعالیٰ کے حضور ہماری عاجزانہ دعا ہے کہ وہ اس حقیر کو شش کو اپنے فضلوں سے نوازے۔ اسے وہ حقیر کوشش ہمارے لئے دینی و دنیوی برکات کا موجب بنائے اور اس قیمتی خزانے سے صحیح رنگ میں فائدہ اُٹھانے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔