خطبات محمود (جلد 2) — Page 271
پس اللہ تعالیئے نے اس سورۃ میں یہ بیان فرمایا تھا کہ ہم اب بھی تجھے کثرت دیں گے اور آئندہ نہ مانے میں بھی تجھے ایک بہت بڑا روحانی فرزند دیں گے وہ کثیر الخیر ہو گا۔ کثرت سے وہ قرآن کریم کی دولت کٹائے گا۔ چنانچہ فرماتا ہے :۔ إِنَّا أَعْطَيْتُكَ الْكَوْثَرَ اسے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم نے آج ہی ساری نعمتیں تیرے لئے ختم نہیں کر دیں بلکہ خدا تعالے کی اس سنت کے مطابق کہ ہر سنی کی جماعت پر کچھ عرصہ کے بعد ضعف کا زمانہ آتا ہے جب تیری امت پر ضعف کا زمانہ آئے گا اور شیطان لوگوں کو گمراہ کرنے لگے گا تو اس وقت ہم تجھے ایک روحانی بیٹا عطا کریں گے جو بڑا کثیر الخیر ہوگا ۔ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَالْخَرْ پس تو اس کی پیدائش کی خوشی میں آج ہی اُس کے لئے خدا تعالٰے کے حضور دعائیں کہ اور اس شکریہ میں قربانیاں کر۔ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ اس وقت تجھے معلوم ہو جائے گا کہ تیرا دشمن ہی ابتر ہے تو ابتر نہیں۔ پہلے معنوں کے لحاظ سے دشمن سے مراد ابو جہل، عتبہ اور شیبہ وغیرہ ہیں۔ اور دوسر سے معنوں کے لحاظ سے ابتر سے مراد وہ تمام قومیں ہیں جو آج اسلام پر حملہ کر رہی ہیں۔ چنانچہ اس وقت جب اسلام ضعیف ہو گیا۔ جب مسلمانوں کی طاقتیں کمزور ہو گئیں جب عیسائی مصنفیں نے یہ لکھنا شروع کر دیا کہ ہم نے اسلام کو کھا لیا ہے اب وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا حتی کہ مسلمان مصنفین نے بھی اسلام کی طرف سے دشمن کے مقابلہ میں معذرتیں لکھنا شروع کر کردیں دیں۔ ۔ اور عام طور پر یہ خیال کیا جانے لگا کہ اب اسلام میں یہ طاقت نہیں رہی کہ وہ دوسرے مذاہب کا مقابلہ کر سکے۔ رسکے۔ ہندوؤں میں بھی جوش اُٹھا اور پنڈت دیانند اور دوسرے وسرے لوگ اسلام کے مقابلہ میں کھڑے ہو گئے۔ اور انہوں نے اور انہوں نے سمجھا کہ ہم اسلام کو مٹا دیں گے ۔ دوسرے ممالک مثلاً چین وغیرہ میں بھی جو مسلمانوں کو غلبہ حاصل تھا، وہ جاتا رہا اور بدھ اور کنفیوشس مذہب کے پیروڈی نے بھی خیال کیا کہ ان کا مذہب غالب آگیا ہے اور اسلام کو انہوں نے مٹا دیا ہے ۔ غرض لوگوں نے خیال کر لیا کہ اسلام کی روحانی نسل دنیا سے مٹ گئی ہے۔ اور یہی خبر اس سورۃ میں دی گئی تھی ۔ کہ آج ہی نہیں بلکہ ایک اور زمانہ میں بھی دشمن کہیں گے کہ ہم نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانی اولاد کو ختم کر دیا ہے ۔ مگر فرمایا ہم تجھے ایک ایسا بیٹا دیں گے جو بڑا کثیر بخیر ہوگا اور وہ دنیا کو چیلنج کرے گا کہ میں محمد صلے اور لے گا کہ میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا روحانی بلیٹا ہوں اور میرے ند روی خط شکاگو با دری عماد الدین ۶۱۸۹۳ ۲۱) دی شنه مصد آرکا که ما و بروز بیکم مریم