خطبات محمود (جلد 2) — Page 265
ن ۲۶۵ فرموده ۲۹ دسمبر ۱۹۳۷ بمقام مسجد نور قا دیا ) نا عَطَيْتُكَ الْكَوْثَرَهُ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرَهُ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ آج سے کوئی سوا تیرہ سو سال پہلے یا اس سے کچھ زیادہ یہ سورۃ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نازل ہوئی تھی ۔ ہوئی تھی ۔ اس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آپ کے ساتھیوں کی یہ حالت تھی کہ با ہر نماز بھی ادا نہیں کر سکتے تھے اور آپ کے پیغام کو ماننے والے صرف چند ہی آدمی تھے لیے جب آپ نے مکہ مکرمہ سے ہجرت فرمائی تو معتبر تاریخوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اس وقت مکہ مکرمہ کے کل ۸۲ آدمی آپ پر ایمان لائے تھے کہ مگر یہ تو آخری دنوں کی بات ہے ۔ اس سے پہلے یہ حالت تھی کہ صرف چند آدمی ہی آپ پر ایمان لائے تھے جن کی تعداد پندرہ سولہ ہے زیادہ نہیں تھی۔ مگہ کی آبادی گروہ بہت بڑا شہر نہیں ہے اور نہیں تھا مگر پھر بھی اس ذرہ کچھ دس ہزار کی معلوم ہوتی ہے۔ اور آٹھ دس ہزار کی آبادی میں سے ایک دو درجن کے قریب آدمیوں کا ساتھ ہونا اور سارے شہر کے لوگوں کا مخالف ہونا کہ ہر وقت ان کا مسلمانوں کی جان لینے کی فکر میں رہنا ۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سالہا سال تک مکہ میں مسلمانوں کی کیا حالت ہوئی ہوگی ۔ چنانچہ اس بات کو دیکھ کر کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر صرف چند آدمی ایمان لائے تھے جو سختی زندگی کے پہلے سالوں میں دو تین درجن تک تھے اور آخر میں چھ سات در جن تک ہو گئے اور ادھر یہ دیکھ کر کہ آپ کی نرینہ اولاد کوئی نہیں آپ کے دشمن اپنی نابینائی اور اندھے پن عید الاصحیہ جلسہ سالانہ کے دنوں میں منائی گئی اس تقریب سعید کے متعلق الفضل نے جو نوٹ لکھا اس کے چند چیدہ چیلو حسب ذیل تھے :۔ ۲۹ دسمبر کو حضرت خلیفة المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالے بذریعہ کار مسجد نور میں تشریف لے گئے اور پھر زمانہ شید پڑھانے کے بعد طلبہ گاہ میں تشریف لائے۔ حضور نے خطبہ کے لئے کھڑے ہوتے ہی بلند آواز سے عید کی تکبیر اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا الله الله اکبر اللہ اکبر ولله الحمد دو دفعہ پڑھی خطبہ کے بعد حضور نے ہدایت فرمائی کہ احباب ایک دوسر سے ملاقات کرتے وقت عید ملاقات کرتے وقت عید کی تکبیر راٹر لیں ۔ خواتین نے عید کی نمازہ زمانہ علیہ گاہ میں پڑھی ، اور اسی جگہ لاؤڈ سپیکر کے ذریعہ خطبہ سناء عید گاہ میں بھی نماز عید ہوئی جہاں بحریہ مولوی عبدالرحمان صاحب مولوی فاضل جنرل پریزیڈنٹ لو گل انجمن احمدیہ نے قریبا او سو مقامی احباب کو عید کی نماز پڑھاتی به و الفضل حکیم جنوری شاء من )