خطبات محمود (جلد 2) — Page 195
۱۹۵ ہم دیکھتے ہیں کہ وہ نہیں بھولی۔ اسی طرح اگر کوئی شخص حقیقی طور پر اسماعیلی قربانی کرنے کے لئے تیار ہو تو اللہ تعالیٰ اُسے نہیں بھولے گا اور نہیں بھولنے دیگا بلکہ وہ ہمیشہ قائم رہے گی اور دنیا میں قائم رکھی جائے گی۔ پس اپنے اندر ابراہیمی جذبہ پیدا کرو اور اسماعیلی نمونہ دکھاؤ تب تم دیکھو گے کہ زمین تمہارے لئے بدل جائے گی آسمان تمہارے لئے بدل جائے گا۔ اور وہ دشمن جو تم پر حملہ کر رہے ہیں خدا تعالے کا ہاتھ ان۔ ہاتھ ان کے اور تمہارے درمیان حائل ہو جا۔ ان حائل ہو جائے گا اور خدا تعالے کے فرشتوں کی تلوارہ تمہاری حفاظت کرے گی لیکن ضرورت اس ایمان کی ہے جو عورتوں کو حضرت ہاجرہ کے مشابہ بنادے اور ضرورت اس ایمان کی ہے جو مردوں کو حضرت ابراہیم کے مشابہ بنا دے۔ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ یا ہوں کہ وہ ہمارے اندر اندر حقیقی قربانی کا مادہ پیدا کرے رے اور ایسے رنگ میں قربانیوں کی توفیق دے کہ ہم ان تمام برکات اور فیوض کو حاصل کر سکیں جن کو محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے جذب کر کے ہماری طرف منتقل کیا۔ اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام نے خدا تعالے سے حکم پاکر انہیں دنیا میں پھیلا دیا (الفضل در مارچ ۳ مد تا م ) ه محيط المحيط جلد ۲ طه - مجمع بحار الانوار جلد ۳ ما - مفردات امام راغب زیر لفظ قرب - روحانی خزائن (خطبہ الہامیہ) جلد ۱۶ ص۳۳ ه - التوبة 9 : ١١٣ - الاعراف : ۱۵۹ ، سبا ۲۹:۳۴ - تذکره صفحه ۱۸۴، ۱۳۴۰ ۳۲۰۰، برو ۳ مطبوعہ الشركة الاسلاميه ربوده - براہین احمدیہ حصہ جسم ملا شه - البقره ۲: ۱۵۵ پانچ شہدائے کابل کی طرف اشارہ ان کے متعلق نوٹ منشا پر ملاحظہ ہو ۔ نے اسے تعلق بھارت کا بحران ، مصنفہ دونلڈ سیگل مترجمہ حسن عابدی میں زیر عنوان ذات مذہب اور تاریخ ایک جھلک دیکھی جاسکتی ہے مت شاد - الانبیاء ۲۱ : ۱۰۸ - تفسیر ابن جریر جلد ۱۷ ه - یہ جماعت احمدیہ کا دامدار دو روزنامہ ہے جسے حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے خلافت اولی لی میں ۱۲ رجب المرجب سایت مطابق ۸ ارجون 1940ء کو قادیان سے جاری جاری فرمایا عملہ ابتدائی ہفتہ دار تھا خلافت ثانیہ میں کبھی ہفتہ میں دو بار ر اور او کبھی تین بار چھپتا رہا ۔ در مارچ ۱۹۳ ء سے اس وقت تک یومیہ اخبار ہونے کی حیثیت میں اسلام اور احمدیت کی اشاعت میں سرگرم عمل ہے :