خطبات محمود (جلد 2) — Page 95
۹۵ یہ سلب نعمت کا سبب ہو جاتا ہے۔ اگر کوئی شخص انعام کو رد کرتا ہے تو اس کے یہ معنے ہوتے ہیں کہ وہ اپنے ہاتھ سے نعمتوں کے دروازہ کو بند کرتا ہے ۔ آج کا دن بھی ایک ایسا دن ہے جس میں عمدہ کھانے کھانا اور ان اچھے کپڑے پہننا خدا تعالے کا انعام کا انعام ہے ۔ اور اس انعام کو تو کہ نا خدا کی خوشی کا باعث نہیں ہو سکتا بلکہ الٹا اس کی ناراضگی کا موجب ہو جاتا ہے۔ دودھ لایا۔ حدیث میں ہے کہ ایک دفعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مجلس میں ایک شخص نایا ۔ آپ نے دودھ پیا اور پینے کے بعد دائیں بائیں دیکھا۔ دائیں طرف ایک لڑکا بیٹا تھا اور بائیں طرف حضرت عمر رضی اللہ عنہ بیجھے ہوئے تھے۔ آپ نے لڑکے سے مخاطب ہو کر فرمایا شریعت نے دائیں طرف والے کا حق بے شک مقدم رکھا ہے مگر کیا ئیں یہ دودھ عمر کو دے دوں ؟ لڑکا فی را بول اُٹھا یا رسول اللہ آئیں تبرک پر ایثار نہیں کر سکتا ۔ دودھ مجھے دیدیں اس اس که پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے حق کو منظور کر لیا اور اسے دیدیا شہ شيخ عبد القادر صاحب جیلانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں۔ مجھ پر ایک ایسا وقت آتا ہے کہ میں نہیں کھاتا جب تک خدا مجھے نہیں کہتا۔ اسے جیلانی اپتجھے میری قسم کھا۔ اور میں کپڑا نہیں پہنتا جب تک خدا مجھے نہیں کہتا۔ اسے جیلانی انجھے میری قسم کپڑا بین ہے پھر لکھا ہے جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی خوراک نہایت اعلیٰ ہوتی تھی ۔ اور اسی طرح ان کا لباس بھی اس وقت کے لحاظ سے بہت قیمتی اور اور و بہترین ہوتا تھا ۔ بلکہ کئی دفعہ وہ بادشاہ کے لباس سے بھی بڑھ کر ہوتا ۔ بعض دفعہ ان کا کپڑا ایسا اعلیٰ ہوتا کہ ایک ہزار اشرفی ایک گز تیمیت کا ہوتا فیہ روایات میں اکثر اختلاف ہو جاتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ اس روایت میں بھی اختلاف ہو۔ لیکن یہ بات درست تھی کہ وہ اللہ تعالیٰ کے حکم کے ماتحت کا ماتحت کھاتے اور اسی کے حکم کے ماتحت کے پہنتے تھے اور اسی میں اللہ کی رضا ہوتی ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کے حکم کے ماتحت کی لکھا ہے پیئے اور دوسرے کام کرے۔ حضرت مسیح ناصری کا ایک واقعہ لکھا ہے کہ وہ ایک جگہ جہا ر ہے تھے۔ کچھ حواری بھی ساتھ تھے۔ روزوں کے دن تھے۔ ان کے روز نے مسلمانوں جیسے روزے نہیں ہوتے تھے۔ بلکہ معمولی کھانے پینے سے پر ہیز ہوتا تھا ۔ وہ جب جا رہے تھے تو ان کے شاگردوں نے راستے سے سٹے توڑ کر کھائے ہیں اس میں کچھ شک نہیں کہ عیسائیوں کیلئے بھی روزوں کے دن آتے ہیں۔ مگر وہ روزے ایسے نہیں ہوتے جیسے مسلمانوں کے سوا روزے بھی اگر ایک عیسائی رکھے تو بھی مسلمانوں کے ایک روزہ کے برابر نہیں ہوتے۔ تو باوجود اس کے کہ ان لوگوں کے لئے روزے بہت ہلکے تھے تاہم حضرت مسیح کے شاگر د روزہ نہ رکھتے تھے۔ انجیل میں