خطبات محمود (جلد 29) — Page v
فہرست مضامین خطبات محمود جلد 29 خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده ( خطبات جمعہ 1948ء) موضوع خطبه صفحه 1 1 2 جنوری 1948 ء نماز خدا تعالیٰ سے باتیں کرنے کا ذریعہ ہے 2 9 جنوری 1948 ء اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کا بہترین طریق نماز ہے 14 3 16 جنوری 1948 ء یہ زمانہ ہماری جماعت کے لیے خاص قربانیوں کا زمانہ ہے 21 4 23 جنوری 1948 ء انبیاء کی جماعتیں مادی ذرائع سے نہیں بلکہ تائید الہی اور تو گل باللہ سے کامیاب ہوا کرتی ہیں 5 30 جنوری 1948 ء اپنے آپ کو اسلام کی خدمت کے لیے تیار کرو 13 فروری 1948 ء ہم پھولوں کی سیج پر چل کر دلوں کو فتح نہیں کر سکتے 27 40 55 7 20 فروری 1948 ء جو لوگ موت سے نہیں ڈرتے وہ ہمیشہ زندہ رکھے جاتے ہیں 66 8 9 5 مارچ 1948ء ایسا ایمان جو ایمان کی کیفیتوں سے خالی ہے تمہارے کسی کام نہیں آسکتا 12 مارچ 1948ء خدا تعالیٰ کی خوشنودی اور اس کی رضا کو اختیار کرنا ہمارا سب سے پہلا اور اہم فرض ہے 10 | 19 مارچ 1948ء وقت ضائع کرنے سے بچو اور اسے زیادہ سے زیادہ قیمتی کاموں میں صرف کرو 77 85 94