خطبات محمود (جلد 29) — Page 20
1948ء 20 خطبات محمود چاہتے ہو کہ تمہارا خاندان ایسا مومن بن جائے تو اپنے خاندان کو نماز کی پابندی کے لیے توجہ دلاتے رہو۔ اسی طرح اگر تم چاہتے ہو کہ ہماری ساری جماعت مومن بن جائے تو اپنے ارد گرد کے لوگوں اور دوستوں کو نماز کی پابندی کی تلقین کرتے رہو " ۔ 1 : ہمیں : ہم ہی کا مخفف ( فیروز اللغات اردو ) الفضل 8 فروری 1948ء) 106 :2 : المائدة 3 : البقرة : 4