خطبات محمود (جلد 29)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 179 of 477

خطبات محمود (جلد 29) — Page 179

1948ء 179 خطبات محمود لدھیانوی کے نواسہ تھے اور موصی تھے۔ حاجی محمد عبداللہ خاں صاحب یکدم بیمار ہو کر فوت ہو گئے ہیں۔ آپ بڑی عمر کے تھے۔ قادیان جانے کا وعدہ کیا ہوا تھا۔ پانچ چھ گھنٹے بیمار رہ کر فوت ہو گئے ۔ عبدالخالق صاحب مهته اطلاع دیتے ہیں کہ اُن کے بڑے بھتیجے عبدالمالک صاحب ابن شیخ عبدالقادر صاحب ابن بھائی عبدالرحمان صاحب قادیانی موٹر سے ٹکر لگنے کی وجہ سے فوت ہو گئے ہیں۔ میں نماز الفضل 5 جون 1948ء ) جمعہ کے بعد ان سب کا جنازہ پڑھاؤں گا"۔ 7 ، 6 1 : الفضل 27 اپریل 1944ء صفحہ 2 : بخاری کتاب المغازى باب إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ ۔۔ الخ 3 : سیرت ابن ہشام جلد 2 صفحہ 267 غزوة بدر الكبرى - مطبع مصر 1936ء 4 : بخاری کتاب المغازى باب قصة غزوة بدر 5 الْنَ خَفَّفَ اللهُ عَنْكُمْ وَعَلِمَ أَنَّ فِيكُمْ ضَعْفًا (الانفال: 67)