خطبات محمود (جلد 28) — Page vi
خطبات محمود خطبه نمبر تاریخ بیان فرموده ii موضوع خطبه 1947ء صفحه 8 28 فروری 1947 ء دعائیں کرو کہ اللہ تعالیٰ ہندوستان کو لڑائی جھگڑے اور فساد 75 سے بچالے 9 7 مارچ 1947ء ہر احمدی کے دل میں یہ احساس ہونا چاہیئے کہ وہ دنیا کی روحانی کھیتی کے لئے بیج کی حیثیت رکھتا ہے 10 14 مارچ 1947 ء قومی ترقی کے لئے یہ بھی ضروری ہوتا ہے کہ اپنے اندر طاقت پیدا کی جائے اور اپنے جسموں کو مضبوط بنایا جائے 86 98 11 28 مارچ 1947 ء کوئی قربانی رنگ لائے بغیر نہیں رہتی ۔ جو شخص دین کے 102 لئے قربانی کرتا ہے وہ ایسے کھیت میں بیج ڈالتا ہے جس سے اُسے کئی گنا زیادہ ملے گا 12 4 اپریل 1947 ء کامل ایمان اور کامل تو کل پیدا کرو تا کہ نئی زندگی پاؤ 13 11 اپریل 1947 ء ہمیں ہر قدم پر زیادہ سے زیادہ قربانی پیش کرنی ہے 14 18 اپریل 1947 ء ہر قربانی کو انعام سمجھتے ہوئے پورا کرتے جاؤ 15 25 اپریل 1947 ء جلد جلد قدم اٹھاؤ تا کہ نصرت و فتح کے نظارے تم اپنی آنکھوں سے دیکھ لو 16 2 مئی 1947 ء سلسلہ کی خدمت میں ہی سب سے بڑی عزت ہے 112 118 134 152 163 9 مئی 1947 ء بعض دوستوں نے اپنی ساری کی ساری جائیدادیں پیش کر 171 1947917 دیں ہمیں اللہ تعالیٰ کے حضور جھک کر دعا ئیں کرنی چاہئیں 18 16 مئی 1947ء کوئی جماعت وقف جائیداد و آمد کی فہرستیں نا مکمل نہ بھیجے 177 19 23 مئی 1947ء (1) اساتذہ بچوں کو اخلاق فاضلہ سکھائیں (2) غلط افواہوں سے پیدا ہو نیوالی بے چینی و اضطراب کا صحیح علاج (3) قادیان کے غیر احمدی و غیر مسلم ہماری امانتیں ہیں ہم اپنے عزیزوں سے بڑھ کر اُن کی حفاظت کریں گے 183