خطبات محمود (جلد 28)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 455 of 477

خطبات محمود (جلد 28) — Page 455

سال 1947ء 455 خطبات محمود ہونا میرا کام نہیں ۔ یہی اور یہی ایک ذریعہ ہے جس سے پہلے انبیاء کی جماعتیں کامیاب ہوئیں اور یہی ایک ذریعہ ہے جس سے تم دنیا میں کامیاب ہو سکتے ہو۔“ الفضل 27 جنوری 1948ء ) 1: ڈی ڈی: DOCT۔ OF DIVINITY) الوہیت مسیح کے بارہ میں عیسائی مذہبی علم کا ماہر۔ :23: ایل ایل ڈی: ڈاکٹر آف لاء (DOCT۔ OF LAW) 3: سیرت ابن ہشام جلد 2 صفحہ 266، 267 مطبوعہ مصر 1936ء 4: بخاری کتاب المغازى باب قِصَّة غَزْوَةِ بَدْرٍ -