خطبات محمود (جلد 28) — Page 182
سال 1947ء 182 خطبات محمود ہو چکی ہے ۔ پھر جان کی قربانی کا مطالبہ کیا جائیگا ۔ پھر مالی قربانی کا مطالبہ پہلے سے بھی زیادہ کیا جائیگا۔ اور پھر جان کی قربانی کا مطالبہ بھی زیادہ سے زیادہ کیا جائیگا ۔ یہاں تک کہ ہماری قربانیاں ں ایسے مقام پر پہنچ جائیں جس مقام پر گزشتہ انبیاء کی جماعتوں کی قربانیاں پہنچی تھیں ۔ بلکہ ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں بیٹوں سے بڑھ کر قربانی کی توفیق عطا فرمائے تا کہ اس کے نتیجہ میں اللہ تعالیٰ کا زیادہ سے زیادہ فضل نازل ہو کر اسلام اور احمدیت کو دنیا میں قائم کر الفضل 22 مئی 1947 ء ) دے ۔ اللهم آمين 66