خطبات محمود (جلد 28) — Page 10
سال 1947ء 10 2 خطبات محمود تحریک جدید کے ہر دفتر میں حصہ لینے والوں کو اپنا بوجھ آپ اٹھانا ہے جماعت کو کوشش کرنی چاہئیے کہ اس سال پچھلے سال سے زیادہ واقفین دیہاتی مبلغین کی کلاس میں داخل ہوں فرمودہ 17 جنوری 1947 ء ) تشهد ، تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا : میں نے جماعت کو پہلے بھی بہت دفعہ توجہ دلائی ہے کہ تبلیغ کا کام دن بدن وسیع ہوتا جارہا ہے۔ اور جب تک جماعت خاص قربانی نہ کرے گی اُس وقت تک اس بوجھ کو اٹھانا مشکل نظر آتا تک نہ تک اس بوجھ ہے۔ دوس ہے۔ دوستوں کو معلوم ہے کہ تحریک جدید کی طرف سے ساٹھ کے قریب مبلغ باہر جا چکے ہیں اور تھیں کے قریب اور جانے والے ہیں ۔ امید ہے کہ اس سال سو مبلغ غیر ممالک میں چلے جائیں ۔ سومبلغ مہ گے۔ اس کے علاوہ یہاں باہر جانے والے مبلغین کے قائمقام بھی تیار کئے جا رہے ہیں ۔ کچھ گے۔ اس کے والے کے تیار کئے جار ہے۔ واقفین عربی تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور کچھ فارغ التحصیل ہونے کے بعد دینی تعلیم ہیں ۔ ان سب کے اخراجات مل کر اتنے ہیں کہ موجودہ چندہ سے ان اخراجات کو بہت مشکل سے ناسب پورا کیا جاتا ہے۔ اور آئندہ تو یہ کام اور بھی زیادہ ہو جائے گا اور موجودہ چندہ اس بوجھ کو نہیں اٹھا ہے۔ اور آئندہ تو یہ ہو گا اور موجودہ سکے گا ۔ چندہ کو بڑھانے کی دو ہی صورتیں ہیں ۔ ایک تو یہ کہ جماعت تعداد میں بڑھے اور دوسری