خطبات محمود (جلد 27) — Page 596
1946ء 596 خطبات محمود 1886ء میں چمپارن کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔ 1971ء میں اس کو دو اضلاع میں تقسیم کر دیا گیا۔ پشم چمپارن اور پر لی چمپارن۔ 4: گیا: (Gaya) ہندوستان میں صوبہ بہار کا دوسرا بڑا شہر جو پٹنہ سے 100 کلومیٹر کے فاصلہ پر دریائے فلگو پر واقع ہے۔ اس کی آبادی تقریباً 4,63,454 ہے۔ 5: کپٹ: دشمنی۔ عداوت 6: تذکرہ صفحہ 485۔ ایڈیشن چہارم