خطبات محمود (جلد 27)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 243 of 706

خطبات محمود (جلد 27) — Page 243

1946ء 243 خطبات محمود ایمان کی زیادتی اور مضبوطی کے لئے دعا کرتے رہنا چاہئے کیونکہ خدا تعالیٰ کی برکتیں اور رحمتیں جتنی بھی مل جائیں تھوڑی ہوتی ہیں۔“ )الفضل 22 مئی 1946ء( 1: الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُ وَاكُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ وَلَا تَأْخُذُكُمْ بِهِمَا رَأْفَةٌ (النور : 3)