خطبات محمود (جلد 27)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 106 of 706

خطبات محمود (جلد 27) — Page 106

1946ء 106 خطبات محمود روح دیکھی ہی تھی تبھی تو اس نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کو ہمارے درمیان بھیجا۔ پس ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے جگر گوشوں کو دین کی اشاعت کے لئے قربان کرتے چلے جائیں اور اللہ تعالیٰ کی اس حسن ظنی کو پورا کریں جو اس نے ہمارے متعلق کی۔ اور اپنے آقا کی بات کو جھٹلائیں نہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس امتحان میں پورا اتارے۔ آمین“ 1: کٹنی: عیارہ۔ چالاک۔ عورتوں کو ورغلانے والی۔ دلالہ 104:2 آل عمران )الفضل 20 مارچ 1946ء 3: وہپ: (i)(Whip) اطلاع نامہ جس میں اراکین سے کسی متوقع ووٹنگ کے لئے حاضر ہونے کو کہا گیا ہو (ii) سیاسی جماعت کا نظم و ضبط اور ہدایات۔ (Oxford English Urdu Dictionary,Oxford University Press)