خطبات محمود (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 494 of 516

خطبات محمود (جلد 26) — Page 494

1945ء 494 خطبات محمود پس میں اللہ تعالیٰ پر توکل کرتے ہوئے تحریک جدید کے بارھویں سال کا اعلان کرتا ہوں اور دوستوں سے کہتا ہوں کہ آگے بڑھو اور احمدیت اور اسلام کے لئے اپنے مالوں کو قربان کرو تا کہ جب ہماری موت کا وقت آئے تو ہم خوش ہوں کہ جس کام کو ہم نے شروع کیا تھا وہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے اور اُس کے رحم سے اپنی تکمیل کو پہنچ گیا ہے۔ وَ آخِرُ دَعُونَا آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الفضل مورخہ 17 دسمبر 1945ء) 66 رَبِّ الْعَالَمِينَ ۔“ 1: اسد الغابۃ جلد 3 صفحہ 385-386 مطبوعہ ریاض 1286ھ 2 كنز العمال جلد 11 صفحه 737 مطبوعه حلب 1974 3 بخاری کتاب المغازی باب مَنْ قُتِلَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ يَوْمَ اُحد میں مصعب بن عمیر کی طرف یہ واقعہ منسوب ہے۔ 4 ترمذى كتاب الزهد باب في التوكل على الله 5: الدهر : 9 6: بخاری کتاب الرِّقَاقِ باب كَيْفَ كَانَ عَيْشُ النَّبِيِّ علي اللهِ وَأَصْحَابِهِ 7 بخارى كتاب الْاِعْتِصَامِ بِالْكِتَابِ وَالسُّنَّةِ باب مَا ذَكَرَ النَّبِيُّ لا الله وَ حَضَّ عَلَى اتِّفَاقِ أَهْلِ الْعِلْمِ (الخ) 8 بخاری کتاب الآذَانِ بَاب فَضْلِ السُّجُودِ (الخ) 9: تذکرۃ صفحہ 746 ۔ ایڈیشن چہارم 10: الاحزاب : 24 11: کیری: کچا آم