خطبات محمود (جلد 25)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 65 of 778

خطبات محمود (جلد 25) — Page 65

خطبات محمود 65 1944ء 4 : بیٹے (بیٹا): چھوٹی زرد رنگ کی چڑیا جو تنکوں سے بہت خوبصورت اور مضبوط گھونسلا بناتی ہے اردو لغت جلد دوم ۔ شائع کر دہ ترقی اردو بورڈ کراچی) 5 : تذکرہ صفحہ 164 ایڈیشن چہارم 6 : متی، باب 25، آیات 1 تا 13 1 : کنز العمال۔ کتاب القيامة باب خروج الدجال جزء 14 صفحہ 327 الطبعة الخامسة 1981ء الناشر مؤسسة الرسالة 8 : تذکرہ صفحہ 144، طبع چہارم : قَالُوا تَاللَّهِ تَفْتَوا تَذْكُرُ يُوسُفَ حَتَّى تَكُونَ حَرَضًا أَوْ تَكُونَ مِنَ الْهَلِكِينَ (يوسف: 86) 10: تذکرہ صفحہ 163 طبع چہارم 11: تذکرہ صفحہ 622 ایڈیشن چہارم 12: اشتہار 20 فروری 1886ء، تذکرہ صفحہ 139 طبع چہارم 13: اشتہار 20 فروری 1886ء۔ تذکرہ، صفحہ 139 طبع چہارم 14: تذکرہ صفحہ 165 طبع چہارم 15: بنی اسرائیل: 82 16: تذکرہ صفحہ 137 ایڈیشن چہارم میں الفاظ اس طرح ہیں " تا حق اپنی تمام برکتوں کے ساتھ آجائے اور باطل اپنی تمام نحوستوں کے ساتھ بھاگ جائے" 17: تذکرہ صفحہ 102 ایڈیشن چہارم