خطبات محمود (جلد 24)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 269 of 323

خطبات محمود (جلد 24) — Page 269

1943ء 269 خطبات محمود یہ سورج نکلے گا۔ پس یہ دن ایسے نہیں کہ رسمی باتوں میں ضائع کئے جائیں۔ اور دوستوں کو چاہیے کہ معمولی باتوں کا خیال چھوڑ کر اس حقیقی امر کی طرف متوجہ ہوں جو اسلام کی زندگی اور آنحضرت صلی العلیم کی عزت سے وابستہ ہے۔“ (الفضل 14 نومبر 1943ء) 1 بخاری کتاب النکاح باب كيف يدعى للمتزوج 2 بخارى كتاب المغازى باب غزوة خندق وهي الاحزاب 3 بخاری کتاب بدء الوحى باب كيف كان بدء الوحی۔۔۔۔ الخ 4 بخاری کتاب المغازی باب نزول النبي علي الله الحجر