خطبات محمود (جلد 24) — Page 111
1943ء 111 خطبات محمود کیونکہ عربی ان کی مادری زبان ہے مگر منہ سے کہہ دینا کوئی بات نہیں۔ اصل چیز تو اس کی مگر حقیقت کو پہچاننا ہے۔ پس اسے سیکھو اور دوسروں کو سکھانے کی تیاری کرو۔ اور بہت دعائیں کرو تا جب دنیا میں تغیر پیدا ہو تو تم سوئے ہوئے نہ پائے جاؤ بلکہ جاگتے اور مستعد پائے تا دنیا جاؤ۔“ (الفضل 14 اپریل 1943ء) 1: ضمیمہ تحفہ گولڑویہ روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 77 2: تذکرہ صفحہ 381 ایڈیشن چہارم