خطبات محمود (جلد 23)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 341 of 589

خطبات محمود (جلد 23) — Page 341

خطبات محمود 341 1942ء جانوں کی، نہ وطنوں کی ، نہ مکانوں اور جائدادوں کی اور ممکن ہے کہ قربانی کا دن اب قریب آ کے حلقوں سے س سے نیچے نہ اترا تھا۔“ گیا ہو اس لئے وہ تیار رہیں تا جس دن میں آواز بلند کروں تو وہ ان میں شامل ہوں جو سچے طور پر بیعت کرنے والے تھے اور ان میں شامل نہ ہوں جن کی بیعت صرف منہ کی تھی اور ایمان ان الفضل 11 اگست 1942ء)