خطبات محمود (جلد 21)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 252 of 486

خطبات محمود (جلد 21) — Page 252

1940ء 252 خطبات محمود “ اور فیض آسمانی۔“ (19) انیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ 66 رحمت سے ان کو رکھنا میں تیرے منہ کے واری۔“ (20) بیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رڈ ہوئی کہ اپنی پنہ میں رکھیو سن کر یہ میری زاری۔“ (21) اکیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ دو تیرے سپر د تینوں دیں کے قمر بنانا۔“ (22) بائیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ 66 یہ تینوں تیرے چاکر ہوویں جہاں کے رہبر ۔“ 66 (23) تئیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ “ یہ ہادی جہاں ہوں۔“ (24) چو بیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ 66 66 یہ ہو دیں نور یکسر ۔“ (25) پچیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ 66 یہ ہو دیں مہر انور۔“ (26) چھبیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ 66 اہل و قار ہو دیں۔“ (27) ستائیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ فخر دیار ہو دیں۔“ (28) اٹھائیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ حق پر شار ہو دیں۔“ (29) انتیسویں د انتیسویں دعا بقول ان کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ رد ہوئی کہ یہ رد “مولی کے یار ہو دیں۔“