خطبات محمود (جلد 20) — Page 77
خطبات محمود 24 سال ۱۹۳۹ ء وہ یاد آتی ہے میرے دل سے اُن کے لئے دُعا نکلتی ہے۔ پس آوارگی کو مٹانا بھی خدام الاحمد یہ کے فرائض میں سے ہے۔ اب چونکہ دیر ہوگئی ہے اس لئے باقی باتیں پھر بیان کروں گا ۔“ ا الفرقان: ٣١ (الفضل ۱۱ مارچ ۱۹۳۹ء ) البقره: ۳۶ ، الاعراف: ۲۰ المنجد عربی اردو صفحہ ۴۴۶ مطبوعہ کراچی ۱۹۹۴ء المنجد عربی اردو صفحہ ۴۴۶ مطبوعہ کراچی ۱۹۹۴ء ه ابو داؤد كتاب الادب باب فى المولود يؤذن في أذنه ( مفهوماً ) ل ابو داؤد كتاب الصلوة باب مَتى يُؤْمَرُ الْغُلام بالصلوۃ میں عید گاہوں کا ذکر نہیں ۔ کے ایک آبی پرندہ جسے عربی میں نظام ، فارسی میں خر چال اور ہندی میں چکوا چکوی کہتے ہیں ۔ رنگ سرخ ہوتا ہے جو رات کو اپنی مادہ سے جُدا رہتا ہے ۔ ایک دوسرے کو پکارتا ہے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتا ہے مگر ملاقات سے محروم اور مضطرب رہتا ہے ۔ ”سرخاب کا پر لگ جانا ایک محاورہ ہے جو دولت پر غرور اور متکبر ہونے یا شان و شوکت میں کسی کو برابر نہ سمجھنے پر بولا جاتا ہے ۔ (فرہنگ آصفیہ )