خطبات محمود (جلد 20) — Page 597
خطبات محمود ۵۹۷ سال ۱۹۳۹ء جائیں گی ۔ پچھلی دفعہ جنگ میں گندم آٹھ روپیہ من تک پہنچ گئی تھی اور کپاس ستر روپیہ من تک اور گو یہ بہت زیادہ اندھیر تھا جس کی طرف اُس وقت گورنمنٹ نے توجہ نہ کی مگر اس جنگ میں غالباً گورنمنٹ توجہ کرے گی اور اس قدر قیمتیں بڑھنے نہ دے گی مگر بہر حال جنگ کے دنوں میں اشیاء کا نرخ اچھا خاصہ بڑھ جائے گا اور گوگورنمنٹ نرخ کو گرا کر بھی رکھے تو بھی زمینداروں کو دو گنا سے لے کر سہ گنا تک قیمت مل جایا کرے گی ۔ پس ان کو بھی خدا تعالیٰ نے اب موقع دیا ہے کہ وہ اپنے دل کی حسرت نکالیں اور تحریک جدید میں حصہ لیں ۔ مبارک ہیں وہ جو خدا تعالیٰ ( الفضل ۲۱ دسمبر ۱۹۳۹ء ) کے دیئے ہوئے موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہیں ۔“ ا صحيح ابن خزيمة كتاب الصلوة باب ذكر اثقل الصلوة على المنافقين مطبع المكتب الاسلامی بیروت مطبوعه ۲۰۰۳ء ال عمران : ۹۸ صحيح بخاري كتاب الخوف باب صلوة الخوف مجمع الزوائد كتاب الصلوة باب صلوة الخوف ۵ صحيح مسلم كتاب الصيام باب اجر المفطر فى السفر اذا تولى العمل د کے مصنف ابن ابي شيبة كتاب الصلوة باب في الرجل يتشاغل في الحرب اونحو 9 كيف يصلّى سنن ابن ماجه كتاب الجهاد باب من حسبه العذر ما تذكرة صفحہ ۱۷۷ ۱۷۸۔ ایڈیشن چہارم ل من : عطا خیرات - صدقہ ۔ دان