خطبات محمود (جلد 1) — Page 71
اء یہ جنازہ غالبا ماسٹر محمد زمان صاحب ٹیچر ہائی سکول کا تھا۔ جنہوں نے ۲۷۔ جون ۱۹۱۹ء کو وفات پائی۔ (الفضل ۲۸۔ جون ۱۹۱۹ء صفحہ ۱) ه البقرة : ۱۸۴ الصفت: ١٠٣ که مستدرك للحاكم بحوالہ تفسیر در منثور جلد ۵ صفحه ۲۸۰ خلیفہ رسول الله الثالث عثمان بن عفان بنو عبد الشمس - ۴۷ ق ھ / ۵۲ ق ھ ۶۵۷۵-۶۵۷۱ خلافت ۲۴ تا ۳۴ ۶۶۴۴ تا ۶۶۵۶ ترندی ابواب المناقب باب مناقب عثمان بن عفان مله سیرت المهدی حصہ اول صفحه ۹۳ تا ۹۸ تاریخ احمدیت جلد ۳ صفحه ۹۶- ۳۹۵۔ یہ واقعہ مولوی کرم دین آف بھین ضلع جہلم کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف دائر کردہ دوسرے فوجداری مقدمے کے دوران پیش آیا۔ اس مقدمہ کی سماعت گورداسپور میں ۴۔ ۱۹۰۳ء میں ہوئی۔ الله مسیحی مناد پادری ہنری مارٹن کلارک (۱۹۰۰ء) نے عبدالحمید خان نامی ایک شخص کو اپنا آلہ کار بنا کر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ امر تسر میں دائر کیا تھا ۔ اگست ۱۸۹۷ء میں اس مقدمہ کی سماعت ڈپٹی کمشنر گورو اسپور کیپٹن ایم ولیم ڈگلس (۱۸۶۴ء ۔ ۱۹۵۷ء) کی عدالت : میں ہوئی عدا ہوئی عدالت نے حضور علیہ ال علیہ السلام کو اس الزام سے باعزت بری قرار دیا۔ (روحانی خزائن جلد ۱۳ کتاب البریہ صفحه ۲۳۲ تا ۲۶۱) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے سب سے چھوٹے صاحبزادے تھے ۔ ۱۴۔ جون ۱۸۹۹ء کو پیدا ہوئے اور ۱۶۔ ستمبر۷ ۱۹۰ء کو سوا آٹھ سال کی عمر میں وفات پائی۔ (بدر ۱۹۔ ستمبر۷ ۱۹۰ء) سلام حضرت مولوی صاحب سے مراد حضرت حکیم مولوی نور الدین صاحب خلیفة المسیح الاول (بیعت ۱۸۸۹ء وفات ۱۹۱۴ء) ہیں حضرت صاحب سے مراد حضرت مسیح موعود مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام (۱۸۳۵ء۔ ۱۹۰۸ء) ہیں۔ ها خطوط بنام حضرت میر محمد اسمعیل صاحب و حضرت مولوی عبداللہ صاحب سنوری (مکتوبات احمد جلد پنجم حصہ پنجم مکتوب نمبر ۱۷۵٬۱۵۰) ۱ تذکره صفحه ۳۴۱ مطبوعه ۱۹۵۶ء الشركة الاسلامیہ ربوہ ۔