خطبات محمود (جلد 1) — Page 498
۴۹۸ لامام ابن ہشام الجزء الثاني صفحه ۸۸ - طبقات ابن سعد قسم اول جزء ثالث صفحہ تاریخ طبری القسم الاول جلد ۳ صفحه ۱۶۴ - ۱۶۵ و تاریخ کامل لابن اثیر جلد ۲ صفحه ۲۶ له ابو سفیان بن حرب بنو امیہ ۶۴ - ۶۵۶۳ - ۳۱ھ / ۶۵۱-۶۶۵۲۔ ۲ء ۔ فتح مکہ کے موقع پر الله مسلمان ہوئے۔ یزید بن ابو سفیان - بنو امیہ ۱۸ ھ - ۶۶۳۹ گاه امین الامت ابو عبیدہ بن عبد اللہ بن الجراح ۔ بنو حارث ۔ ۴۰ ق ھ - ۱۸ھ لا یہ جنگ یرموک ۶۳۴ء کا واقعہ ہے۔ اسد الغابہ جلد ۵ صفحہ ۵۶۳ اء وقف جدید کی تحریک کا اعلان حضور نے جلسہ سالانہ ۱۹۵۷ء کے موقع پر فرمایا اس کی تفصیلات حضور نے خطبہ جمعہ فرموده ۱۷۔ جنوری ۱۹۵۸ء (مطبوعہ الفضل ۲۰۔ جنوری ۱۹۵۸ء) میں جماعت کے سامنے پیش کیں انجمن وقف جدید کا با قاعدہ قیام ۱۹۔ جنوری ۱۹۵۸ء کو عمل میں آیا۔