خطبات محمود (جلد 1) — Page 344
1 ۳ کہ تمہاری خوشیاں وہ ہوں جو خدا تعالیٰ کی طرف سے آئیں تاکہ ان کو پائیداری اور دوام حاصل ہو ۔ اپنی ذاتی خوشیاں نہ ہوں اور نہ گورنمنٹوں کی تجویز کی ہوئی خوشیاں ہوں بلکہ ہماری تمام خوشیاں اور ہماری تمام مسرتیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوں تاکہ وہ ہمارے لئے اور ہماری آئندہ نسلوں کے لئے صحیح معنوں میں راحت اور آرام کا موجب ہوں اور ان کو بقا اور دوام حاصل ہو۔ ارم (الفضل ۴۔ نومبر ۱۹۴۱ء) شیعہ حضرات ہر سال دس محرم کو حضرت امام حسین کی شہادت (۱۰۔ محرم ۶۱ھ) کی یاد میں سوا سوگ مناتے ہیں۔ حضرت امام شہید یزید کی فوجوں کے ساتھ لڑتے ہوئے کربلا کے میدان میں شہید ہوئے تھے ۔ ( تاریخ الطبرى الجزء الخامس صفحه ۴۰۰) انسائیکلو پیڈیا برٹینیکا ۔ جلد ۲ صفحہ ۳۸۷ زیر لفظ Armistice day جنگ عظیم اول (۱۹۱۴ء ۔ ۱۹۱۸ء) کا بیان ہے۔ منوسمرتی ادھیائے ۳۔ منوسمرتی ادھیائے ۴۔ اشلوک ۳۸۔ منوسمرتی ادھیائے ۴۔ اشلوک ۷۶ لا حضرت رام چندر اجودھیا کے راجہ دسرتھ کے بیٹے تھے (انسائیکلو پیڈیا ریلیجن اینڈ كو ایتھکس جلد ۱۰ صفحه ۵۶۷ پیدائش باب ۱۲ - آیت ۲ تا ۹ جیوش انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحہ ۸۶ زیر لفظ ABRAHAM له ايضا لا پیدائش باب ۱۲ آیت ۲ تا ۹ لا الصفت : ۱۰۳ تا ۱۰۶ اه ابراهيم : ۳۸ البقرة : ١٢٦ صحیح بخارى كتاب الانبياء باب يزفون النسلان في المشي ها تفسیر در منثور جلد ۴ صفحه ۳۶۱