خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 253 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 253

۲۵۳ ل 1, اس سے فائدہ اٹھانے کی توفیق دے کہ وہی اول اور وہی آخر ہے، وہی اندر اور وہی باہر ہے ۔ اس کی مدد کے بغیر ہم کچھ نہیں کر سکتے اور جب اس کی مدد حاصل ہو جائے تو اور کسی چیز کی ضرورت بھی نہیں رہتی۔ نِعْمَ الْمَوْلَى وَ نِعْمَ الْوَكِيلُ الاعراف: ۱۵۷ (الفضل ۴۔ جنوری ۱۹۳۶ء) روحانی خزائن (اعجاز المسیح) صفحه ۱۳۸ مسند احمد بن حنبل جزء اصفح المكتب الاسلامی بیروت کشتی نوح صفحه ۳۰ الجمعة : هه هود : ۹۱ ل ترمذی ابواب الزهد باب من احب لقاء الله - صحیح بخاری کتاب الادب - باب رحمة الولد و تقبيله الخ که نسیم دعوت صفحه ۲۴ اسلامی اصول کی فلاسفی صفحہ ۵۲-۵۳ A صحیح بخاری کتاب الايمان باب حلاوة الايمان - صحیح بخاری كتاب الايمان باب تفاضل أهل الايمان في الاعمال بنی اسراءیل : ۷۳ صحیح بخارى كتاب الادب باب الحب في الله لله النساء : ( صحيح بخارى كتاب الادب باب علامة حب ، علامة حب الله لله البقرة : ۲۵۷ سلام جماعت احمدیہ کے جلسہ سالانہ کی طرف اشارہ ہے۔ جو ہر سال ۲۶-۲۷-۲۸ دسمبر کو منعقد ہوتا ہے اور جس کا قیام حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مقدس ہاتھوں سے ۱۸۹۱ء میں ہوا۔ ۱۹۳۵ء میں ۲۸ دسمبر کو عید ہونے کی وجہ سے جلسہ سالانہ ۲۷ دسمبر کو حضور کی اختتامی تقریر کے ساتھ ختم ہو گیا تھا۔ لیکن بیرو نجات کے بہت سے احباب عید پڑھنے کے لئے قادیان میں ٹھہر گئے تھے۔ عید پڑھنے والوں کی کثرت کے پیش نظر یہ عید جماعت احمدیہ کی تاریخ میں ایک بے مثال اور نہایت ہی شاندار تقریب تھی۔ حضور عید پڑھانے کے لئے صبح نو بجے عید گاہ تشریف لے گئے تھے۔ لیکن چونکہ اس وقت