خطبات محمود (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 234 of 522

خطبات محمود (جلد 1) — Page 234

۲۳۴ لله ۱۳ صحيح بخارى كتاب الرقاق باب قول النبى صلى الله عليه وسلم لو تعلمون ما اعلم لضحكتم قليلا - یہ قطعہ آصف الدولہ والی اودھ وزیر الممالک بھی خان کا ہے جسے قدرت اللہ قاسم نے مجموعہ نغذ حصہ اول صفحہ ۳۵ پر نقل کیا ہے۔ قطعہ کی صحیح صورت یہ ہے۔ کسو کی شب وصل سوتے کئے ہے کسو کی شب ہجر روتے کئے ہے شب کیسی شب ہے الہی ہماری یہ نہ روتے کئے ہے نہ سوتے کٹے ہے" (بشکریہ جناب مشفق خواجه معتمد انجمن ترقی اردو کراچی) الفاتحة : ٥ هلوطه : ۱۹۱۸ حضور کے ارشاد کی تعمیل میں عید کی شام کو لنگر خانہ مسیح موعود علیہ السلام کی طرف سے قادیان کے ساڑھے چار ہزار احباب کو کھانے کی دعوت دی گئی۔ ان میں سے اکثریت غرباء کی تھی۔ قلیل حصہ ایسے احباب کا بھی شامل ہوا جنہوں نے کھانے کی قیمت ادا کی۔ اسی شام مسجد اقصیٰ میں بھی ایک دعوت کا تھی۔ حضرت خلیفۃ المسیح الثانی کے علاوہ جملہ صح ؟ کا اہتمام کیا گیا۔ مدعووین کی تعداد چار صد صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور قادیان کے محلہ جات کے نمائندہ احباب جن کا چناؤ بذریعہ قرعہ اندازی ہوا تھا نے شمولیت فرمائی۔ (الفضل ۲۱ جنوری ۱۹۳۴ء) کا ازالہ اوہام حصہ اول صفحه ۱۵۷