خطبات محمود (جلد 1) — Page 16
14 معاویہ بن ابی سفیان - بنو امیہ ۶۲۰۳ - ۶۸۰ء حکومت ۶۶۵۶ یزید بن معاویہ ۔ بنو امیہ ۲۵ ھ / ۶۴۵ء - ۶۸۳ء حکومت ۶۶۸۰ ه ابو جهل (ابو الحکم بن ہشام - بنو مخدوم ۔ جنگ بدر ۶۲۴ء میں مسلمانوں کے خلاف لڑتا ہوا مارا گیا اشد ترین معاند رسول اکرم م م - (صحیح بخاری کتاب المغازي باب قتل ابى جهل - صحيح مسلم كتاب الجهاد والسير باب قتل أبي جهل - ) د (الف) صحیح مسلم کے مطابق یہ دونوں معاذ بن عمرو بن الجموح و معاذ بن عفراء تھے ۔ مسلم كتاب الجهاد والسير باب استحقاق القاتل سلب القتيل ۸۸/۲ مجتبائی ۔ (ب) حاشیہ صحیح بخاری کے مطابق ان کے نام معاذ اور معوذ تھے اور یہ دونوں عفراء کے بیٹے تھے۔ (بخاری کتاب المغازی باب قتل ابي جهل ۵۶۵/۲ حاشیہ) اور سیرت ابن ہشام میں مرقوم ہے کہ (ج) معاذ حضرت عثمان کی خلافت تک زندہ رہے جب کہ معوذ اس جنگ میں شہید ہوئے۔ ان دونوں کے ساتھ مقابلے کے بعد بھی ابو جہل میں زندگی کی رمق باقی تھی۔ عبداللہ بن مسعود نے حضور" کے حکم پر اس کی لاش تلاش کی اور اس کا سر قلم کیا۔ (سيرة ابن هشام الجزء الثاني صفحه (۴) که عبد اللہ بن مسعود۔ بنو ہذیل ۔ ۲۰ برس سے کچھ اوپر عمر پا کر ۳۲ھ میں وفات پائی۔ بخاری کتاب المغازی باب قتل ابي جهل جارج پنجم ۱۸۶۵ء۔ ۱۹۳۶ء ل ایڈورڈ ہفتم ۱۸۴۱ء ۔ ۱۹۱۰ء ۔ جشن تاجپوشی ۲۶ جون ۱۹۰۲ء کو ہونا قرار پایا تھا مگر بیماری کے باعث ملتوی ہو کر ۹۔ اگست ۱۹۰۲ء کو ہوا۔ لله الحاقه : 1 الرحمن : ۳۸ جنگ عظیم ۶۱۹۱۸ - ۶۱۹۱۴ سنن ابی داؤ د كتاب الطهارة باب الوضوء من الدم - سيرة الامام ابن هشام الجزء الثاني صفحہ ١٣٦ راجہ دھرت راشٹر کے بیٹوں کو رؤں اور راجہ پانڈ کے بیٹوں پانڈوؤں کی مشہور