خطبات محمود (جلد 1) — Page 124
گاه ترندی ابواب الزهد باب ما جاء فى معيشه النبي صلى الله عليه وسلم و طبقات ابن سعد (اردو) جلد ۳ صفحه ۱۸۸ - شمائل ترندی صفحه ۱۰ ها حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۶۔ بہادر شاہ ظفر ۶۱۷۷۵۔۱۸۷۲ء۔ حکومت ۱۸۳۷ء۔ علیحدگی از حکومت و اسیری ۱۸۵۷ء كل التوبة : ١٠٠ ۱۸ موطا امام مالک باب و قوت الصلوة من ادرك ركعة من الصلوة - نيل الاوطار از علامه شوکانی جلد ۲ صفحه ۲۱۹ و اشتهار معيار الاخيار والاسرار ار ۱۷ مارچ ۱۸۹۴ء و مندرجہ تبلیغ رسالت جلد سوم صفحه ۸۰ مطبوعه دسمبر ۱۹۲۰ء قادیان ۲۰ روحانی خزائن ( آئینہ کمالات اسلام) جلد ۵ صفحه ۲۲۵ الله روحانی خزائن ( تذکرۃ الشهادتین) جلد ۲۰ صفحه ۶۷ ۲۲ نظام الدین اولیاء ۱۳۴ ھ - ۷۲۵ ھ ۔ ۲۳ تذکره صفحه ۳۴۱ مطبوعہ الشركة الاسلامیہ ربوہ ۲۴ ९९ مرزا مبارک احمد یہ مصرع ” جا مبارک تجھے فردوس مبارک ہو دے" ہورے صاحبزادہ حضرت مرزا صاحب کے لوح مزار پر کندہ ہے۔ یہ علم نہیں ہو سکا کہ یہ مصرع حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا ہے یا کسی دوسرے صاحب کا۔ حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ مد ظلہ العالی نے اس ضمن میں خاکسار کے استفسار پر تحریر فرمایا۔ یہ مصرع "جا مبارک تجھے فردوس مبارک ہو دے" اس زمانہ میں عرصہ تک میری زبان پر جاری رہا اور اب بھی کبھی کبھی یاد آتا ہے لیکن حالانکہ وہ سال آخری دو سال میرے اکثر جو وقت ملتا اور خصوصاً سب ہوتے تھے تو حضرت مسیح موعود کے پاس گزرے کیونکہ پیر صاحب کے پاس پڑھنا بوجہ بیماری ممانی جان کی والدہ کے رک گیا تھا مجھے بہت یاد ہے۔ لیکن نہ جب خیال تھا نہ اب یاد ہے کہ یہ مصرع حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا تھا۔ بہت ممکن ہے کہ میں نے بعد میں سنا جس وقت میں سامنے نہ ہونگی مگر پھر کسی نے میرے سامنے اس کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرف منسوب نہ کیا ہو۔ بہر حال الله