خطبات محمود (جلد 1) — Page 104
۱۰۴۴ اس کے بعد حضور نے دعا کروائی اور دعا کے بعد کھڑے ہو کر فرمایا :۔ ایک بات اور ہے۔ رمضان ختم ہو گیا۔ آنحضرت میں کام کا طریق تھا کہ شوال کے مہینہ میں عید کا دن گزرنے کے بعد چھ روزے رکھتے تھے ۔ ۷ کے اس طریق کا احیاء ہماری جماعت کا فرض ہے۔ ایک دفعہ حضرت صاحب نے اس کا اہتمام کیا تھا کہ تمام قادیان میں عید کے بعد چھ دن تک رمضان ہی کی طرح اہتمام تھا۔ آخر میں چونکہ حضرت صاحب کی عمر زیادہ ہو گئی تھی اور بیمار بھی رہتے تھے اس لئے دو تین سال بعد آپ نے روزے نہیں رکھے ۔ جن لوگوں کو علم نہ ہو وہ سن لیں اور جو غفلت میں ہوں ہوشیار ہو جائیں کہ سوائے ان کے جو بیمار اور کمزور ہونے کی وجہ سے معذور ہیں چھ روزے رکھیں۔ اگر مسلسل نہ رکھ سکیں تو وقفہ ڈال کر بھی L رکھ سکتے ہیں۔ مفردات امام راغب زیر لفظ "عود " البقرة : ۱۸۴ تا ۱۸۸ الفضل ۲۹ مئی و یکم جون ۱۹۲۲ء صحیح بخاری کتاب التهجد باب فضل قيام لليل ه المزمل : الفضل ۸ - جون ۱۹۲۲ء) ل الانبياء : ه تفسیر روح المعانی جلد ۵ صفحه ۳۷۳ مطبوعہ مصر ا۱۳۰ھ البقرة : ۱۵۵ و صحیح بخاری کتاب المغازى باب غزوة أحد ما صحیح بخاری کتاب المغازى باب غزوة أحد وقول الله تعالى و ان غذوت - صحیح مسلم کتاب الامارة باب ثبوت الجنة لشهيد - لله اشتهار تکمیل تبلیغ ۱۲۔ جنوری ۱۸۸۹ء شرط پنجم لله السيرة الحلبية جلد ۲ صفحہ ۱۷۹ لاء البقرة : ۲۷۲۲۴۶ الله خلیفۂ رسول الله الرابع علی ابن ابی طالب بنو ہاشم ۔ واق ھ / ۶۰۰-۴۰ / ۶۶۶۱