خطبات محمود (جلد 19) — Page 933
خطبات محمود ۹۳۳ سال ۱۹۳۸ ء مگر چونکہ سب کام اللہ تعالیٰ ہی کرتا ہے میں اس سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ہم میں سے ہر ایک کو اس رنگ میں کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے جو اس کے نزدیک زیادہ مناسب اور بہتر ہو اور ہمارے قلوب سے ایسے خیالات جو مختلف قوموں اور طبقوں میں جھگڑے پیدا کر دیتے ہیں نکال دے۔ دے ۔ ہمارے اندر اتحاد اور اور یک جہتی پیدا کر دے اور ہم سب کا ایک ہی مقصود اور قبلہ ہو یعنی اسلام اور احمدیت کی ترقی اور اللہ تعالیٰ کی محبت اور اس کے تقویٰ کا دلوں میں قائم ہونا ۔ الفضل ۱۰ جنوری ۱۹۳۹ء ) ا مسلم كتاب الفتن باب ذكر الدجال موضوعات ملا علی قاری صفحه ۱۷ مطبوعہ دہلی ۱۳۴۶ ھ