خطبات محمود (جلد 19) — Page 742
خطبات محمود ۷۴۲ سال ۱۹۳۸ ء تو یہ کہ اگر خدا تعالیٰ مجھے پھر یہاں آنے کا موقع عطا فرمائے تو میں دیکھوں کہ سب عورتیں بجنہ میں شامل ہیں ، سب نو جوان خدام الاحمدیہ کے پروگرام پر کار بند ہیں اور سب لوگ سرگرمی سے اصلاح و ارشاد کے کام میں مصروف ہیں ۔ اللہ تعالی آپ لوگوں کے ساتھ ہو۔ آمین ۔“ ا کنز العمال جلد ۱۶ صفحه ۵۹۹ - مطبوعہ حلب ۱۹۷۷ء 66 الفضل ۱۵ جون ۱۹۶۰ء ) الذريت: ۵۷ الفاتحة: ٧،٦ النصر : ٣