خطبات محمود (جلد 19) — Page 55
خطبات محمود ۵۵ سال ۱۹۳۸ ء اسے دنیا میں قائم کر کے رہنا ہے تو تمہارے مخالف یقیناً دم دبا کر بھاگ جائیں گے اور کہیں گے کہ اچھا پھر تم اس تعلیم کو قائم کر لو۔ اور جس دن تمہارے اپنے دلوں میں یقین پیدا ہو جائے گا دوسروں کے دلوں میں خود بخود تمہارے لئے قبولیت کا مادہ پیدا ہو جائے گا اور وہ مخالفت چھوڑ کر جس طرح عقائد میں تمہارے پیچھے چل پڑے ہیں ، اعمال میں بھی چل پڑیں گے ۔ 66 الفضل ۵ فروری ۱۹۳۸ء ) ا بخارى كتاب الرقاق باب الْعُزْلَةُ رَاحَةٌ مِنْ خُلَّاطِ السُّوءِ ( مفهوماً ) المائدة : ۱۰۵ بخارى كتاب النكاح باب المرْءَ ةُ رَاعِيَةٌ فِي بَيْتِ زَوْجِهَا البقرة : 9