خطبات محمود (جلد 19)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 396 of 948

خطبات محمود (جلد 19) — Page 396

خطبات محمود ۳۹۶ سال ۱۹۳۸ ء اسے چاہئے کہ لوگوں میں بیٹھ کر ایسے خیالات کا اظہار کرنے کی بجائے انہیں شائع کرے پھر اسے بھی اور دنیا کو بھی معلوم ہو جائے گا کہ حقیقت کیا ہے ۔“ الفضل ۹ جولائی ۱۹۳۸ء ) ا مسلم كتاب التوبة باب غَيْرَةُ الله تعالى (الخ) مسند احمد بن حنبل جلد ۴ صفحه ۲۷ ، ۲۸ - المكتب الاسلامي بيروت التوبة :٣٢ النحل: 91 ه مسلم کتاب الايمان باب بيان كون النهي عن المنكر من الايمان (الخ) وَقَدْ نَزَّلَ عَلَيْكُمْ فِي الْكِتٰبِ أَنْ إِذَا سَمِعْتُمْ أَيْتِ اللهِ يُكْفَرُ بِهَا وَ يُسْتَهْرَا بِهَا فَلَا تَقْعُدُوا مَعَهُمْ (النساء: ۱۴۱) کے بنی اسرائیل: ۳۷ موضوعات ملا علی قاری صفحہ ۱۶ مطبوعہ دھلی ۱۳۴۶ھ میں یہ الفاظ ہیں اتَّقُوا مَوَاقِعَ النُّهَمِ