خطبات محمود (جلد 18) — Page 614
خطبات محمود ۶۱۴ سال ۱۹۳۷ء بنادے اور باہر سے آنے والے تم سے ٹھو کر نہ کھائیں بلکہ تمہیں دیکھ کر ان کے ایمان مضبوط ہوں ۔ الاحزاب: ۲۴ سیرت ابن هشام جلد ۳ صفحه ۸۸ - مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء صلى شمائل ترمذی باب ماجاء في خُلق رسول الله ﷺ بخاری کتاب فضائل المدينة باب المدينة تنفى الخبث ه تذکره صفحه ۱۷۶ ۔ ایڈیشن چهارم الفضل ۱۱ دسمبر ۱۹۳۷ ء )