خطبات محمود (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 99 of 772

خطبات محمود (جلد 17) — Page 99

خطبات محمود جلد نمبر ۱۷ ۹۰ سال ۱۹۳۶ء جتنی طاقت دے گا اتنا ہی دنیا میں عدل و انصاف قائم کرو گے اور اگر تم ایسا کر لو تو پھر تم دنیا میں چلتے پھرتے فرشتے بن جاؤ گے اور خدا تعالیٰ کی رحمتیں اور نصرتیں ناک، کان اور آنکھ کی طرح جو باہر سے نہیں آتیں بلکہ اندر سے ہی پیدا ہوتی ہیں تمہارے اندر گھر کر لیں گی اور ہمیشہ تمہارے ساتھ رہیں گی ۔“ 66 ( الفضل ۱۰ / مارچ ۱۹۳۶ء) لاہور مثنوی مولوی معنوی دفتر دوم صفحه ۲۴۸ تا ۲۶۵ مطبوعہ حامد اینڈ کمپنی لا بخارى كتاب الوكالة باب اذا وكل رجُلاً ۔۔۔۔ الخ صفحہ ۳۷۱،۳۷۰ حدیث نمبر ۲۳۱۱ مطبوعہ دار السلام رياض ١٩٩٩ء الطبعة الثانية مسلم كتاب صفات المنافقين باب تحريش الشيطان (الخ) صفحه ۱۲۲۵، ۱۲۲۶ حدیث نمبر ہااے مطبوعہ دار السلام رياض ٢٠٠٠ء الطبعة الثانية بخاری کتاب الرقاق باب التواضع صفحه ۱۲۷ احدیث نمبر ۶۵۰۲ مطبوعہ دار السلام ریاض ٩٩٩اء الطبعة الثانية ه فَلا تَقُل لَّهُمَا أُفٍ (بنی اسرائیل: ۲۴) پینک افیون یا پوست کی اونگھ (فیروز اللغات اردو جامع صفحه ۳۳۲ مطبوعہ فیروز سنز لاہور ٢٠١٠ء) تاریخ طبری الجزء الثالث صفحه ۲۴۷ تا ۲۴۹ مطبوعہ بیروت ۱۹۸۷ء ک تارز بخاری کتاب المغازى باب غزوة ذات الرقاع صفحه ۷۰۰ حدیث نمبر ۴۱۳۵ مطبوعه دار السلام ریاض ٩٩٩اء الطبعة الثانية