خطبات محمود (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 568 of 772

خطبات محمود (جلد 17) — Page 568

خطبات محمود جلد نمبر ۱۷ ۵۵۹ سال ۱۹۳۶ء سالوں تک ہمیں اس کا ثواب ملتا جائے کیونکہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ جو نیکی کسی شخص کے ذریعہ سے قائم ہو وہ جب تک دنیا میں قائم رہے اور جتنے لوگ اسے اختیار کرتے جائیں ان سب کا ثواب اُس شخص کے نام لکھا جاتا ہے۔ پس جو بدلہ ملتا ہے وہ بھی بڑا ہے اور امانت بھی اپنی ذات میں بہت بڑی ہے اور اتنی بڑی چیزوں کے ہوتے ہوئے جو فائدہ نہیں اُٹھاتا اُسے نہ کوئی خطبہ فائدہ دے سکتا ہے اور نہ وعظ اور اُس کے متعلق یہی کہنا پڑتا ہے کہ یا تو وہ شقی از لی ہے اور یا پاگل ۔ القدر : الفضل ۲۶ اگست ۱۹۳۶ء ) ا الذريت: ۵۷ بخاری کتاب بدء الوحي باب كيف كان بدء الوحي الى رسول الله (الخ) صفحه احدیث نمبر ۳ مطبوعہ دارالسلام رياض ۱۹۹۹ء الطبعة الثانية ش سیرت ابن هشام جلد ۳ صفحه ۱۰۱،۱۰۰ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء هم اسد الغابة جلد ۳ صفحه ۲۲۱ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ آل عمران: ۱۴۵ کتا و بخاری کتاب المغازى باب مرض النبى الله و وفاته صفحه ۷۵۷ حدیث نمبر ۴۴۵۴۰۴۴۵۳ مطبوعہ دارالسلام رياض ۱۹۹۹ء الطبعة الثانية تاريخ الخلفاء للسيوطی صفحه ۵۱ مطبوعہ لاہور ۱۸۹۲ء ال الانعام : ٣٣ المائدة : ٣ التحريم: مسلم كتاب الحدود باب قطع السَّارِقِ الشَّريف ۔۔۔ الخ ۔ صفحہ ۷۴۸ حدیث نمبر ۴۴۱۰ مطبوعہ دار السلام رياض ۲۰۰۰ء الطبعة الثانية ها الذريت : ٢٢ ۲۲: