خطبات محمود (جلد 16) — Page 481
سال ۱۹۳۵ء لد ١٧ خطبات محمود تم آپ اپنی عقل سے کام لے کر نئے نئے طریق تجویز کرو۔ اس طریق پر اگر تم کام کرو گے تو تم عنقریب دیکھو گے کہ تمہارا بدلہ نہایت عمدگی سے لیا جائے گا اور دنیا کو تسلیم کرنا پڑے گا کہ احمدی قوم نے مذہب کو بھی اپنے ہاتھ سے نہ چھوڑا اور قانون کو بھی اپنے ہاتھ سے جانے نہ دیا اور پھر بھی اپنی عظمت اور احترام اور سلسلہ کے وقار کو دنیا میں قائم کر دیا ۔ (الفضل ۶ ر ا گست ۱۹۳۵ء) UNDER THE ABSOLUTE AMIR BY FRANK A۔ MARTIN PAGE 203۔LONDON۔1907 ه یچ: طرفداری - حمایت لحاظ ۳ کفر بواح کھلم کھلا گھر ۔ ستیہ گرہ: سچا عہد ۔ حکومت کے خلاف پُر امن تحریک