خطبات محمود (جلد 14) — Page 264
خطبات محمود سال ۱۹۳۳ء پس میں بجائے یوم التبلیغ کے متعلق تحریک کرنے کے ایسی بات کی تحریک کرتا ہوں کہ مقامی کارکن عام باتوں کی تحریک کیلئے مجھ سے نہ کہا کریں کیونکہ یہ جماعت سے دشمنی ہے، جماعت کی خیر خواہی نہیں ۔ ( الفضل ۲۶ اکتوبر ۱۹۳۳ء) ل التوبة : ٢٣ الوصیت صفحہ کے روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۰۵ الاستيعاب في معرفة الاصحاب لابي عمر يوسف جلد ۱ صفحه ۳۹۴ دار الكتب العلمية بيروت لبنان ۱۹۹۵ء 262