خطبات محمود (جلد 14)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 257 of 346

خطبات محمود (جلد 14) — Page 257

خطبات محمود سال ۱۹۳۳ء دکھا دیتے ہیں اور بعض کے اخلاص میں کمی ہوتی ہے۔ اگر سب لوگ خدا کیلئے کام کرتے تو آج بالکل اور حالت ہوتی ۔ پس کوشش کرو کہ یہ دن با برکت ہو جائے اور ہر شخص سمجھے کہ یوم التبلیغ کیا آتا ہے۔ دنیا کو فتح کرنے کا نظارہ سامنے آجاتا ہے۔ ساتھ ہی اللہ تعالیٰ سے دعائیں کرو کہ وہ تبلیغ کی توفیق عطا فرمائے۔ جہاں چھوٹی جماعتیں ہیں وہاں بڑی جماعتیں قائم ہو جائیں۔ جہاں کوئی جماعت نہیں وہاں جماعت قائم ہو جائے۔ نئے آدمی اس سلسلہ میں کثرت سے داخل ہوں۔ اور جو پرانے ہیں ان کی وہ خود روحانی تربیت کر کے اس مقام پر کھڑا کرے جہاں کھڑا کرنا اس کا منشاء ہے۔ ل الرسالة القشيرية، صفحہ ۲۴۰ مصنفہ ابوالقاسم عبد الکریم هوازن قشیری متوفی ۵۴۶۵ بخاری کتاب الاذان باب فضل صلوة العشاء في الجماعة سے تبختر : اترا کر چلنا ۔ ناز و ادا سے چلنا ۔ تکبر و غرور سے چلنا ( الفضل ۱۹۔ اکتوبر ۱۹۳۳ء) فتح الباري بشرح البخاری جلد ۸ صفحه ، بالمطبعة الخيرية قاهره مصر ١٣٢٥ ه ه ابو داؤد کتاب الصلوة باب قيام الليل كو مرقس باب ۶ آیت ۱۱ بخاری کتاب احادیث الانبیاء حدیث نمبر ۷ ۳۴۷ مسلم كتاب الجهاد والسير باب في غزوة حنين سیرت ابن هشام الجزء الاول صفحه ۱۴۷ مطبوعہ مصر ۱۲۹۵ھ لا مستدرک الوصائل جلد 18 صفحہ نمبر 28 255