خطبات محمود (جلد 14) — Page 184
خطبات محمود سال ۱۹۳۳ء تو بھی اللہ تعالیٰ کہتا ہے اگر ایسے لوگوں کو مردہ کہا تو اس کی سزادی جائے گی۔ تو یا د رکھو یہ وہ راز ہے جسے سمجھ لینے کے بعد تم پر موت وارد نہیں ہو سکتی ۔ نہ تم کو کوئی فرشتہ مار سکتا ہے، نہ کوئی بادشاہ، نہ تمہیں زمین نگل سکتی ہے اور نہ آسمان کھا سکتا ہے کیونکہ جو اس مقام پر پہنچ جائے اس کیلئے موت نہیں بلکہ وہ ہمیشہ زندہ ہے۔ ( الفضل ۲۷ ۔ جولائی ۱۹۳۳ء) بخاری کتاب التعبير باب اذا طار الشيئي في المنام ال عمران : ۱۶۸ الاحزاب : ۲۴ ھے صحابی انس بن نضر تھے، بخاری کتاب الجهاد باب قول الله عز و جل من المومنين رجال صدقوا ما عاهدوا الخ ن تاريخ الخميس جلد ۲ صفحه ۲۴۷ للنشر والتوزيع بيروت ۱۲۸۳ و اسد الغابة في معرفة الصحابة جلد ۲ صفحه ۹۵ بیروت لبنان ۱۳۷۷ ہیں ترمذی ابواب المناقب باب مناقب ابي بكر الصديق مصنف ابن ابي شيبه الجزء الثامن صفحه ۵۵۴، ۵۵۵ مطبوعہ کراچی ۱۹۸۶ء پر اسی مفہوم کی احادیث درج حضرت عبداللہ بن عمر و بن حرام ا اسد الغابة جلد ۳ صفحه ۲۳۲ دار احیاء التراث العربي بیروت ۱۳۷۷ ه لك البقرة : ١٥٥ DD 182