خطبات محمود (جلد 13) — Page 184
خطبات محمود ۱۸۳ سال ۱۹۳۱ء دشمنوں کے حملوں سے محفوظ رکھا وہ ہمارے گہل کا زمانہ اس سے بھی زیادہ با برکت بنائے۔ اور بلغ اشدہ کا زمانہ جو اس نے ہمیں عنایت فرمایا ہے اس میں وہ ہمارے سلسلہ کو اکناف عالم میں پھیلائے اور ایسے ایسے اسباب پیدا فرمائے جو ہماری جماعت کی بیش از پیش ترقیات کا موجب ہوں۔ الفضل - جون ۱۹۳۱ء) الاحقاف : ١٦ تذکرۃ صفحہ ۳۹۹- ایڈیشن چهارم تذکر : ۵۹۵- ایڈیشن چهارم الاحقاف (١٦ ه الاحزاب ۲۳ ل تذکرۃ صفحہ ۱۰۴ - ایڈیشن چهارم تذکرۃ صفحہ ۳۹۷- ایڈیشن چهارم