خطبات محمود (جلد 12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 54 of 555

خطبات محمود (جلد 12) — Page 54

خطبات محمود ولد سال ۱۹۲۹ء پیدا ہوئے تمام زندہ رہتے تو آج دینا کی کیا حالت ہوتی ۔ میں سمجھتا ہوں سانس لینے کے لئے بھی دنیا میں جگہ نہ ہوتی ۔ پھر لوگ کہتے خدا نے یہ کیا کیا کہ اتنی مدت سے لوگ دنیا میں موجود ہیں انہیں مارتا نہیں ۔ غرض خدا تعالیٰ کی طرف کبھی کوئی عیب نہیں منسوب کرنا چاہئے بلکہ اس کی حکمتوں سے سبق حاصل کر کے ہر چیز سے فائدہ اُٹھانا چاہئے ۔ الماعون : ۵ تا ۸ ( الفضل ۲۲ - فروری ۱۹۲۹ء ) مسلم كتاب فضائل القرآن باب الاوقات التي نهى عن الصلوة فيها بخارى كتاب الصوم باب صومة يوم الفطر مسند احمد بن حنبل جلد ۴ صفحه ۴۱۴