خطبات محمود (جلد 12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 175 of 555

خطبات محمود (جلد 12) — Page 175

خطبات محمود ۱۷۵ سال ۱۹۲۹ء فلاں فلاں پیشگوئیاں جھوٹی نکلی ہیں اگر میں یہ جھوٹ کہوں تو مجھ پر خدا کی لعنت ہو ا تنا ہی کافی ہے اس سے فیصلہ ہو جائے گا۔ ہمارے نزدیک تو سب ہی اللہ کے بندے ہیں اس لئے ہم یہی دعا کرتے ہیں خدا تعالیٰ سب کو ہدایت دے اور ان لوگوں کو بھی ہدایت دے جو اس دیدہ دلیری سے اعتراض کرتے ہیں کہ وہ مغضوب بنا دیتی اور تباہ کر دیتی ہے۔ ( الفضل ۳ - ستمبر ۱۹۲۹ء) ل الطور : الانفال: ۱۸ اقتدار بہاء مصنفہ بہاء اللہ صفحہ ۱۳۰ مطبوعہ ۱۳ رجب ۱۳۱۰ھ الحج: ۷۵