خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 86 of 265

خطبة اِلہامِیّة — Page 86

۶۴ خطبه الهاميه ۸۶ اردو ترجمہ فلا تغرنكم ما تسمعون من أهْلِ دھوکا نہ دے ۔ اور سورہ فاتحہ میں دوسری الهوى۔ وقد اشير اليه في بار اُس وعدہ کی طرف اشارہ فرمایا ہے اور الفاتحة مرة اخرى۔ وتقرءون یہ آیت سورہ فاتحہ یعنی صِرَاطَ الَّذِينَ في الصلوة صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ لَے اپنی نمازوں میں پڑھتے أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ثم تستقرون ہیں پھر حیلہ و بہا نہ اختیار کرتے ہیں اور حجت سُبل الانكار وتسرون النجوى ۔ الہی کے رفع دفع کے لئے مشورے کرتے مالكم تدوسون قول الله تحت ہیں۔ تمہیں کیا ہو گیا کہ خدا تعالیٰ کے فرمودہ کو الاقدام الا تموتون اوتتركون اپنے پیروں میں روندتے ہو ۔ کیا ایک دن تم سدى ۔ وتذكرونني كما يذكر نہیں مرو گے یا کوئی تم کو نہیں پوچھے گا اور میرا الكفار وتقولون اقتلوه ان ذکر کافروں کے ذکر کی طرح کرتے ہیں اور استطعتم وتكتبون الفتوى ۔ وما كان لنفس ان تموت الا باذن اللہ کہتے ہیں کہ اگر ہو سکے تو ل کر دیا جائے اور اسی طرح فتوے لکھتے ہیں اور کوئی نفس بجز اذنِ الہی نہیں وان معى حفظة يحفظونني من مرتا اور میرے ساتھ تو خدا تعالیٰ کے پاسبان ہیں کہ العدا ۔ فاجمعوا كيدكم ثم انظروا وہ میری میرے دشمنوں سے حفاظت کرتے ہیں ۔ تم هل يسقط الكيد الا على ہر ایک تدبیر جمع کر لو پھر دیکھو کہ ہر کسی کی تدبیر اسی من جفا۔ وعسى ان تحسبوا رجلا كاذبا وهو صادق پر لوٹ کر پڑے گی کہ جو ظالم ہے۔ اور ممکن ہے کہ تم ۲۵ فيما ادعى ۔ فلا تميلوا كل کسی کو دروغگو خیال کرو اور وہ اپنے دعوئی میں صادق الميل ومن ترك التقوى نکلے۔ پس حق سے بالکل دور نہ ہو جاؤ جس نے فقد هوى ۔ أرأيتم ان تقویٰ کو ترک کیا وہ گر گیا تم نہیں دیکھتے کہ اگر كنت من عند الله وقد میں خدا تعالیٰ کی طرف سے ہوں اور تم مجھے جھٹلاتے كذبتم فما بال من اعتدى ۔ ہو پس اس شخص کا کیا حال ہوگا جو حد سے بڑھ گیا ۔ ا الفاتحة : 2