خطبة اِلہامِیّة — Page 69
خطبه الهاميه ۶۹ اردو ترجمہ متدبّرا ليتجلى عليك هذا النور غور سے پڑھ تاکہ تجھ پر یہ نور دن کی طرح كالضحى ۔ واقرء أية صِرَاطَ ظاہر ہو اور اسی طرح صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ے کی آیت و كفاك هذان الشاهدان پڑھ اور تجھے یہ دونوں گواہ کافی ہیں اگر تو دیکھتا اور سنتا ہے پس حاصل کلام ان كنت تسمع وتراى۔ فحاصل الكلام ان سلسلة الخلفاء یہ ہے کہ محمد ی خلیفوں کا سلسلہ موسوی خلیفوں کے سلسلہ کی مانند واقع ہے ۔ المحمدية قد وقعت كسلسلة خلفاء موسى۔ وكذالك كان الوعد في القرآن من رب السموات العلى ۔ فان الله قد استخلف قومًا من قبل من بنى اسراءيل واصطفى ۔ و اكرم بنی اسراءيل و جعل فيهم النبوة - اور اسی طرح بلند آسمان کے خدا کی طرف سے قرآن شریف میں وعدہ تھا کس لئے کہ خدا تعالیٰ نے اس سے پہلے بنی اسرائیل میں خلیفوں کا سلسلہ قائم کیا اور ان کو خلافت کے لئے قبول کیا اور بنی اسرائیل کو عزت دی اور ان میں نبوت قائم کی اور ان کو لمبی ۴۳۶ ومهلهم حتى طال عليهم مہلت دی یہاں تک کہ زمانہ دراز ان العمر و تركوا التقوى ۔ پر گزرا اور انہوں نے تقویٰ کو ترک کیا فلما انقضى عليهم ثلث پس جس وقت که تیرہ سو برس موسیٰ علیہ مائة بعد الألف من يوم السلام کی بعثت سے ان پر گزرے وہی بعث فيه الكليم الذي كلمه موسیٰ کہ جس سے خدا ہمکلام ہوا تھا الله واجتبى ۔ بعث الله اور جس کو برگزیدہ کیا تھا ۔ خدا تعالیٰ رسوله عيسى ابن مريم نے حضرت عیسی بن مریم کو بنی اسرائیل ا الفاتحة : 2