خطبة اِلہامِیّة — Page 66
خطبه الهاميه ۶۶ اردو ترجمہ الذين اكلوا اعمارهم في ابتغاء انہوں نے دنیا کی طلب میں اپنی عمریں الدنيا وليس لهم حظ من الدين کھوئیں اور دین میں سے کوئی بہرہ حاصل نہ ۳۸) بل هم كالعمين فاليوم کیا بلکہ وہ اندھوں وہ اندھوں کی طرح ہیں ۔ اور آج ۳۹ انقض الله ظهور هم و خدا نے ان کی کمریں توڑ دیں اور وہ نا امید ہو کر پھر گئے ۔ آج دیکھنے والوں کے رجعوا يائسين ۔ اليوم حصحص لئے حق ظاہر ہو گیا اور مجرموں کی راہ کھل گئی الحق للناظرين۔ واستبان سبيل اور حق سے کنارہ کرنے والا وہی شخص رہا المجرمين۔ ولم يبق معرض جس کو از لی محرومی نے روک دیا اور وہی الا الذي حبسه حرمان منکر رہا جس کو پیدائشی جور پسندی نے منع کر ازلي۔ ولا منكر الا الذي منعه عدوان فطرى ۔ دیا ۔ پس ہم ان لوگوں کو سلام کے ساتھ رخصت کرتے ہیں اور ان پر حجت پوری فنترك هؤلاء بسلام ۔ و ہو گئی اور ان کا قابل سزا ہونا ثابت ہو گیا قدتم الافحام ۔ وتحقق الاثام ۔ پس اگر اب بھی باز نہ آئیں پس صبر لائق وان لم ينتهوا فالصبر جدير ہے۔ اور عنقریب وہ جو ان کے حالات پر ۔ وسوف يُنبئهم خبير ۔ اطلاع رکھتا ہے ان کو متنبہ کر دے گا ۔ الباب الثاني ثم بعد ذالك اعلموا يا پھر بعد اس کے تمہیں معلوم ہواے دانشمندو! اولى النهى أن الله ذکر کہ خدا نے قرآن شریف میں یہ ذکر کیا کہ اس نے في القرآن انه بعث موسی پہلی امتوں کے ہلاک کر دینے کے بعد موسیٰ کو